9

کورونا پابندیوں کیخلاف ہزاروں شہریوں کا احتجاج

لندن : کورونا پابندیوں کیخلاف ہزاروں شہریوں کا احتجاج

لندن میں کورونا پابندیوں کیخلاف ہزاروں شہریوں نے احتجاج کیا ۔

لندن میں 10 ہزار سے زائد افراد نے مارچ میں شرکت کیا،اس دوران پولیس سے جھڑپیں ہوئیں جس میں آٹھ پولیس افسران زخمی ہوئے جبکہ پانچ افراد کو پولیس نے حراست میں لے لیا۔

مظاہریں کا کہنا تھا کہ حکومت کورونا وائرس کی آڑ میں ان کے انسانی حقوق چھین رہی ہے۔

دوسری جانب جرمنی کے شہر فرینکفرٹ میں لوگوں نے کرفیو توڑ دیا اور احتجاجی مظاہرے کیے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں

This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.