
منڈان روڈ کی توسیع اور تعمیر کیلئے بجلی کے کھمبوں کو روڈ سے ہٹانے اور سائیڈ میں ترتیب اور خوبصورتی سے لگانے کیلئے ڈپٹی کمشنر بنوں کیپٹن (ر) محمد زبیر خان نیازی ایکسن کنسٹرکشن پیسکو بنوں کیساتھ میٹنگ کر رہے ہے ایکسن کنسٹرکشن نے ڈپٹی کمشنر کو یقین دہانی کرائی کہ جلد از جلد بجلی کے پول شفٹنگ پر کام شروع کیا جائیگا۔