
ڈپٹی کمشنر بنوں کے ہداپت پراسسٹنٹ کمشنر بنوں ڈاکٹر طیب حیات بمعہ اسسٹنٹ ڈائریکٹر کنزیومر پروٹیکشن مختلف غیرقانونی پٹرول یونٹس جو شہر کے اندر ہیں، جس سے کسی بھی وقت بڑا حادثہ رونما ہوسکتا ہے کو ٹی ایم اے بنوں اہلکاروں کی مدد سے دکانوں سے اٹھاکرگاڑیوں میں ڈالا جارہا ہے ان تمام یونٹس کو ایک جگہ جمع کیا جائیگا اور بعد میں نیلام کرکے پیسے سرکاری خزانے میں جمع کئے جائینگے، روزانہ کی بنیاد پرغیرقانونی یونٹس کے خلاف کاروائی جاری رہے گی۔