100

تھائی ایئرویز کا بینکاک سے لاہور کیلئے خصوصی پرواز چلانے کا اعلان

تھائی ایئر ویز نے بینکاک سے لاہور کیلئے 12 ستمبر کو خصوصی پرواز چلانے کا اعلان کردیا۔

بینکاک میں پاکستانی سفارت خانے کی جانب سے جاری اعلامیہ کے مطابق تھائی لینڈ میں مقیم پاکستانیوں کی وطن واپسی کیلئے اس پرواز کا انتظام کیا گیا ہے۔

اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ وطن واپسی کے خواہشمند پاکستانی بینکاک میں پاکستانی سفارت خانے سے رابطہ کریں۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں

This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.