69

گندم کٹائی پر تنازعہ ، فائرنگ کے نتیجے میں ایک شخص جاں بحق

گندم کٹائی پر تنازعہ ، فائرنگ کے نتیجے میں ایک شخص جاں بحق دو آفراد زخمی ہو گئے ہسپتال منتقل ، ذرائع کے مطابق تھانہ ہوید کے علاقہ شیخ لنڈک میں گزشتہ روز فریقین اول زاد اور رضا ء اللہ کے درمیان فائرنگ کا تبادلہ ہوا جس میں ایک فریق سے زاہد زخمی اور سعد اللہ جاں بحق جبکہ فریق دوئم سے پلون نامی شخص زخمی ہو گیا جنہیں ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال منتقل کر دیا گیا پولیس نے وقعہ کی رپورٹ درج کرکے تفتیش شروع کر دی ہے ۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں

This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.