67

ڈپٹی کمشنر کا ٹائیگر فورس کے بارے میں اجلاس

کرونا ریلیف ٹائیگر فورس بنوں رضاکاروں کو ضلع بنوں کے مختلف ڈیپارٹمنٹس میں کرونا وائرس سے بچاو, سماجی دوری و دیگر عوامی سہولت اور فائدہ کیلئے استعمال کرنے کیلئے ڈپٹی کمشنر بنوں کیپٹن (ر) محمد زبیر خان نیازی کی سربراہی میں میٹنگ ہوئی جس میں ضروری ڈیپارٹمنٹس کے آفسران نے شرکت کی.
کرونا ریلیف ٹائیگر فورس رضاکاروں کو مطلع کیا جاتا ہے کہ وہ پاکستان سیٹیزن پورٹل ایپلیکیشن دیکھا کرے تاکہ انکو اپنی ڈیوٹی کے بارے میں معلومات حاصل ہو.

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں

This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.