43

دفعہ 144 کی خلاف ورزی پر متعدد دکانات اورمارکیٹیں سیل

اسسٹنٹ کمشنر شوذب عباس کی خصوصی ہدایت پر ایس ایچ او سٹی عصمت اللہ نے دفعہ 144 کی خلاف ورزی پر متعدد دکانات اور مارکیٹیں سیل کردیں اور اُنہوں نے خلاف ورزی کرنے پر متعدد دکاندار کو گرفتار کرکے جرمانے کئے ۔
ان کا کہنا تھا کہ جن دکانوں کو کھولنے کی اجازت دی گئی ہے وہ دکانیں کھلی رہیں گی ۔اُنہوں نے کہاکہ عوام تعائون نہیں کریں گے تو مارکیٹیں اور دکانیں سیل کر دی جائیں گی۔ اُنہوں نے آخر میں عوام سے اپیل کی ہے کہ چار بجے کے بعد دکانیں بند کرکے اختیاطی تدابیر پر اپنائیں اور ضلعی انتظامیہ کے ساتھ تعائون کریں ۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں

This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.