83

دنیا میں کورونا وائرس کے کنفرم کیس 3 لاکھ 80 ہزار

دنیا میں کورونا وائرس کے کنفرم کیس 3 لاکھ 80 ہزار تک پہنچ گئے ہیں اور ڈبلیو ایچ او نے کہا کہ وبا میں تیزی آ رہی ہے۔ اٹلی میں کل اموات کی تعداد ساڑھے 6 ہزار سے بڑھ گئی ہے۔ انڈیا کی 22 ریاستوں کے 75 ضلاع میں لاک ڈاؤن کا اعلان کیا گیا ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں

This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.