95

لاہور میں پہلی ہلاکت، متاثرین 900 سے زیادہ، تمام ٹرینیں 31 مارچ تک بند

پاکستان میں کورونا وائرس کے متاثرین کی مصدقہ تعداد 908 جبکہ ہلاکتوں کی تعداد چھ ہو چکی ہے۔ سندھ، گلگت بلتستان اور پاکستان کے زیر انتظام کشمیر کے بعد صوبہ پنجاب اور بلوچستان میں بھی منگل سے لاک ڈاؤن کیا جا چکا ہے جبکہ انتظامیہ کی مدد کے لیے ملک بھر میں فوج تعینات ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں

This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.