10

انٹر میڈیٹ کے نتائج کا اعلان کل شام کیا جائے گا

انٹر میڈیٹ کے نتائج کا اعلان کل شام کیا جائے گا

اسلام آباد( ڈیلی پاکستان آن لائن) کورونا کی وجہ سے تاخیر کا شکار ہونے والے انٹر میڈیٹ کے نتائج کا کل کل شام کیا جائے گا۔

نجی ٹی وی دنیا نیوز کے مطابق محکمہ ہائر ایجوکیشن نے تمام بورڈ زکو احکامات جاری کر دیے ہیں جس کے مطابق انٹر میڈیٹ کے امتحانات کا اعلان کل شام جبکہ میٹر کے نتائج کا اعلان 16اکتوبر کو کیا جائے گا۔

مزید :

قومیتعلیم و صحت



اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں

This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.