536

بنوں میں ڈھول بجانے کی روایت

پاکستان کے صوبے خیبر پختونخوا کا ضلع بنوں ایک طرف مزہبی جماعتوں کا مرکز رہا ہے تو دوسری طرف اس شہر کے لوگوں نے سالہاسال سے جاری بعض ثفافتی روایات کو بھی زندہ رکھا ہوا ہے ۔ شادی بیاہ اور خوشی کے موقعوں پر بازاروں اور پارکوں میں ڈھول بجانے کی روایت ہے.

https://youtu.be/veg_ygqLBIA

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں

This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.