14

بیچ ریسلنگ میں پاکستانی ریسلر محمد انعام کا شاندار آغاز

محمد انعام نے آزر بائی جان کے ریسلر ابراہیم یوسف کے خلاف کامیابی پاکر اپنی برتری ثابت کی۔

محمد انعام نے آزر بائی جان کے ریسلر ابراہیم یوسف کے خلاف کامیابی پاکر اپنی برتری ثابت کی۔

بیچ ریسلنگ ورلڈ سیریز یونان میں پاکستانی ریسلرزنے شاندار آغاز کرتے ہوئے ابتدائی مقابلے جیت لیے۔

اٹلی میں ہونےو الے ایونٹ میں گولڈ میڈل جیتنے والے محمد انعام نے آزر بائی جان کے ریسلر ابراہیم یوسف کے خلاف کامیابی پاکر اپنی برتری ثابت کی۔

یہ بھی پڑھیں: انعام بٹ نے بیچ ریسلنگ میں گولڈ میڈل جیت لیا

آج ہی ہونےوالی دوسری فائٹ میں انعام کا سامنا جارجیا کے ریسلر سے ہوگا۔ زمان انور نے پہلے میچ میں ترکی کے پہلوان کو شکست دی۔ اب ان کا مقابلہ رومانیہ کے ریسلر سےہوگا۔



اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں

This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.