21

وزیراعظم کا بھارتی صحافی کو کرارا جواب

تاشقند: وزیراعظم عمران خان نے دہشت گردی سے متعلق سوال پر بھارتی صحافی کو کرارا جواب دیدیا۔

تاشقند میں وسطی اور جنوبی ایشیا رابطہ ممالک کی کانفرنس کے دوران بھارتی نیوز چینل اے این آئی کے صحافی نے وزیراعظم عمران خان سے سوال کرتے ہوئے کہا کہ کیا بات چیت اور دہشت گردی ایک ساتھ چل سکتی ہے۔

بھارتی صحافی کے سوال پر وزیراعظم عمران خان نے کہا کہ ہم کب سے انتظار کر رہے ہیں اور بھارت سے کہہ رہے ہیں کہ ہم مہذب ہمسائے بن کر رہیں لیکن کیا کریں آر ایس ایس کا نظریہ بیچ میں آجاتا ہے۔





Source link

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں

This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.