26

موزے گیلے نہ ہوجائیں، وزیر فشریز کو ماہی گیروں نے گود میں اٹھالیا

افغان ترکمانستان سرحدی کراسنگ پر طالبان کا قبضہ

افغانستان اور ترکمانستان کی اہم سرحدی کراسنگ پر طالبان کا قبضہ ہوگیا ہے۔ کابل خبر ایجنسی کے مطابق طالبان کے ترجمان ذبیح اللہ مجاہد نے اس حوالے سے کہا کہ ہم نے ترغندی کی سرحدی کراسنگ پر قبضہ کر لیا ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں

This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.