17

اسرائیلی فوج کی فائرنگ سے دوسیکیورٹی اہلکاروں سمیت 3 فلسطینی جاں بحق

 
اسرائیلی فوج کی فائرنگ سے دوسکیورٹی اہلکاروں سمیت 3 فلسطینی جاں بحق

اسرائیلی فوج کی فائرنگ سے مغربی کنارے میں دو فلسطینی سیکیورٹی اہلکاروں سمیت تین فلسطینی جاں بحق ہوگئے۔

مغربی کنارے کے علاقے جنین میں اسرائیلی فوج نے گرفتاری مشن کے دوران فائرنگ کی۔

فائرنگ واقعےمیں دو فلسطینی سکیورٹی اہلکار اور ایک فلسطینی جاں بحق ہوگیا ۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں

This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.