11

طوفانی بارشوں کےباعث سیلابی صورتحال کا سامنا

نیوزی لینڈ: طوفانی بارشوں کےباعث سیلابی صورتحال کا سامنا

نیوزی لینڈ کے ریجن کینٹربری میں طوفانی بارشوں کے نتیجے میں سیلابی صورتحال کا سامنا ہے۔

کینٹربری میں بارشوں کے باعث دریاؤں میں پانی کی سطح میں خطرناک حد تک اضافہ ہوگیا ہے ۔

کئی علاقے پانی میں ڈوبے ہوئے ہیں جبکہ نشیبی علاقوں سے سیکڑوں لوگوں کا انخلا کرایا گیا ہے۔

متعدد اسکول، دفاتر اور ہائی ویز بند کردیئے گئے ہیں جبکہ ملکی دفاعی فورسز کے ہیلی کاپٹروں کی مدد سے پانی میں پھنسے افراد کو نکالا جارہا ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں

This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.