13

ڈاکٹر شمشاد اختر پاکستان اسٹاک ایکسچینج بورڈ کی نئی چیئرپرسن منتخب

ڈاکٹر شمشاد اختر پاکستان اسٹاک ایکسچینج بورڈ کی نئی چیئرپرسن منتخب

کراچی(این این آئی)ڈاکٹر شمشاد اختر پاکستان اسٹاک ایکسچینج بورڈ کی نئی چیئرپرسن منتخب ہوگئی ہیں۔۔ ڈاکٹرشمشاد اخترپاکستان اسٹاک ایکسچینج کی 73 سالہ تاریخ میں پہلی خاتون چیئرپرسن بورڈ آف ڈائریکٹرز منتخب ہوئی ہیں۔ترجمان پی ایس ایکس کے مطابق اسٹاک ایکسچینج بورڈ نے 4 مئی کے اجلاس میں متفقہ طور پر ڈاکٹرشمشاد اختر کو چیئرپرسن منتخب کیا۔



اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں

This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.