5

مسئلہ انتخابی اصلاحات نہیں، ووٹ کو عزت دینے کا ہے، نواز شریف

مسئلہ انتخابی اصلاحات نہیں، ووٹ کوعزت دینے کا ہے، نوازشریف

اسلام آباد (جنگ نیوز) مسلم لیگ ن کے قائد اور سابق وزیر اعظم نواز شریف نے کہا ہے کہ مسئلہ انتخابی اصلاحات نہیں، ووٹ کوعزت دینے کا ہے،ووٹ چوری کامسئلہ حل نہیں ہوتاتو الیکٹرانک ووٹنگ مشینیں بھی آرٹی ایس بن جائیں گی،سب جانتے ہیں کہ ووٹ کی عزت کو پامال کرنے اورعوامی مینڈیٹ چوری کرنے والے کون ہیں، ووٹ کی چوری کا مسئلہ حل نہیں ہوتا تو الیکٹرانک ووٹنگ مشینیں بھی آرٹی ایس بن جائیں گی۔انہوں نے سماجی رابطے کی سائٹ پر اپنے بیان میں کہا کہ انتخابات میں دھونس و دھاندلی کے ذریعے فتح کو شکست اور شکست کو فتح میں بدلنے کا راستہ بند کرو۔



اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں

This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.