6

ایف آئی اے افسران و اہلکاروں کیلئے ڈریس کوڈ کے احکامات جاری

ایف آئی اے افسران و اہلکاروں کیلئے ڈریس کوڈ کے احکامات جاری

کراچی ( اسٹاف رپورٹر ) ایف آئی اے اہلکاروں اورافسران کے لئے ڈریس کوڈ کے احکامات جاری کر دئیے گئے۔احکامات کے مطابق دوران ڈیوٹی ڈریس کوڈ کا استعمال تمام ملازمین اورافسران پرلاگو ہو گا،ملازمین اورافسران کی 3 کیٹگریز کے لئےہیڈکوارٹرزسے مختلف ڈریس کوڈ پرمبنی آفس آرڈرجاری کیاگیا ہے۔آرڈر کے تحت کانسٹیبل تا انسپکٹر رینک کے لئے آپریشنل ڈیوٹی اور عدالت میں پیشی کے دوران یونیفارم پہننا لازم ہو گا،کانسٹیبل تا انسپکٹر رینک کا ایگزیکٹو کیڈر سینئر افسران کے دفاتر میں بھی یونیفارم میں پیش ہوگا۔



اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں

This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.