5

یوم علیؓ کے سلسلے میں سخت سیکورٹی انتظامات، رات گئے راستوں پر کنٹینرز لگا دیئے، دکانیں سیل

یوم علیؓ کے سلسلے میں سخت سیکورٹی انتظامات، رات گئے راستوں  پر کنٹینرز لگا دیئے، دکانیں سیل

کراچی(اسٹاف رپورٹر)یوم علیؓ کے سلسلے میں سیکیورٹی انتظامات کو حتمی شکل دے دی گئی اورہر سال کی طرح اس سال بھی سخت انتظامات کیے گئے ہیں، رات گئے پولیس نےجلوس کے راستوں کو کنٹینرز لگا کر سیل کرنا شروع کردیا ، جبکہ جلوس کے راستے میں آنے والی تمام دکانوں اور مارکیٹس بھی سیل کی جارہی ہیں، اس موقع پر پولیس اور رینجرز کی بھاری نفری تعینات رہے گی، پولیس حکام کے مطابق فضائی نگرانی کے علاوہ اونچی عمارتوں پر ماہر نشانہ باز تعینات کیے جائیں گے، پولیس حکام کاکہناہے کہ جلوس کے راستوں کی بم ڈسپوزل اسکواڈ کی سوئپنگ کے علاوہ سراغ رساں کتے بھی سوئپنگ کرتے رہیں گے۔



اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں

This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.