جہلم چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کے صدر عرفان لطیف قریشی ، نائب صدر محمد احمد شیخ نے لاہور چیمبر کے زیر اہتمام منعقدہ آل پاکستان چیمبرز صدور پری بجٹ سیمینار سے خطاب تاجر اور چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹریز کے ممبران ملک کی معیشت کو سنوارنے میں اہم کردار ادا کرتے ہیں جبکہ حکومت جب بجٹ کا اعلان کرتی ہے تو ان پر بلا وجہ اتنے ٹیکس لگا دئیے جاتے ہیں جس سے تاجروں کو پریشانی لاحق ہوتی ہے