93

8 روزہ فہم القرآن وسنت کورس میلاد پارک

ترجمان بنوں میڈیا سیل سے ،8 روزہ فہم القرآن وسنت کورس میلاد پارک میں جاری، مولا نا اسماعیل صاحب نے اپنے خطاب میں کہا یہ دنیا مکافات عمل سے گزر رہی ہے جو تم اسی دنیا میں کروگے اس کا بدلہ اسی دنیا میں لیا جائیے گا ہر برائی برائی کا جنم لیتی ہے اپنے دلوں کو بغض کیوں سے صاف کرو وہ جنت میں داخل ہوگا جاو بدی کو ختم کرو دو مومن کے درمیان جنگ کو ختم کرنے کے لئے آگے بڑھو اصلاخ کرو ظلم کا راستہ روکو

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں

This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.