27

معروف قانون دان، شاعر، ادیب و دانشور جناب افتخار درانی

بنوں سے تعلق رکھنے والے معروف قانون دان، شاعر، ادیب و دانشور جناب افتخار درانی صاحب نے کس طرح آئین پاکستان میں موجود ٹیکنیکل و اخلاقی فالٹ کی نشاندہی کی ہے

۔

اوپر کے پوسٹ میں صاف ظاہر ہے۔ معروف قانون دان، شاعر، ادیب و دانشور جناب افتخار درانی صاحب نے جس تلخ حقیقت کو طشت از بام کیا ہے وہ اس ملک کا اور اس کے مقتدر حلقے کے دامن میں موجود وہ اخلاقی چھید ہے جسے چھپانے سے بھی چھپایا نہِیں جا سکتا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں

This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.