303

تین روزہ قو می کا نفر نس میں ڈاکٹر مفیا جابین شیلڈ وصول کررہی ہے

دی بنوں:
پروفیسر ڈ اکٹر انجینئر سید عا بد علی شا ہ صاحب نیشنل کانفرنس RIMCB-2018 کے موقع پر دواسازی پر اپنی بہترین کارکردگی یا بہترین پریزینٹیشن پر ڈاکٹر مفیا جابین کو ڈاکٹر افضل شاہ، چیئرمین / کیمپس کوآرڈینیٹر کی زیر صدارت میں شیلڈ دے رہے ہے.

با ئیو کیمسٹر ی اور میڈیسنل کیمسٹری کے مو ضو ع پر بنوں یونیورسٹی کے آئی ٹئ کمپس میں تین روزہ قو می کا نفر نس کا افتتا ح بدستہ وائس چانسلر بنوں یونیورسٹی پروفیسر ڈ اکٹر انجینئر سید عا بد علی شا ہ کیا گیا ۔ بنوں یونیورسٹی آ ئی ٹی کیمپس میں منعقد کئے جا نے والے اس کا نفر نس میں ملکی سطح کے اعلیٰ پا ئے کے ریسر چر ز شر یک ہو نگے کا نفر نس کی تفصیلا ت بتا تے ہو ئے چیرمین ڈیپارٹمنٹ آف کمیسٹری ڈاکٹر افضل شاہ اور پر نسپل آرگنائزر ڈاکٹر ہدایت اللہ خان نے کہا کہ کا نفر نس میں ملک کی مختلف یونیورسٹیو ں اعلیٰ پا ئے کے پروفیسر ز اپنے تحقیقی مقا لہ جا ت ، پوسٹر ز اور ریسرچ آ رٹیکلز پیش کر ینگے.

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں

This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.