48


دی بنوں – ڈومیل وزیر سٹوڈنٹس سو سائٹی پشاور یونیورسٹی کی کابینہ تشکیل دے دی گئی ننگیال صدر جبکہ مظاہر شفیق جنرل سیکرٹری منتخب کر لئے گئے گزشتہ روز پشاور یونیورسٹی میں تحصیل ڈومیل سے تعلق رکھنے والے طلبہ کا اجلاس ہوا جس میں سال 2018-019کیلئے کابینہ کا انتخاب عمل میں لا یا گیا جو متفقہ طور پر سرپرست اعلیٰ نوانداز وزیر ، صدر ننگیال وزیر ، نائب صدر میزان وزیر ، جنرل سیکرٹری مظاہر شفیق ، چیئرمین مدثر وزیر ، فنانس سیکرٹری ضمیر عالم ، چیف آرگنائزر احمد وزیر ، پریس سیکرٹری عزیز وزیر ، جوائنٹ سیکرٹری حمزہ وزیر ، بلڈ سیکرٹری حفیظ وزیر اور لیگ ایڈوائزر اندلیب وزیر کو منتخب کیا گیا ۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں

This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.