230

یونیورسٹی میں تمام امو ر میرٹ پر ہو رہے ہیں: وائس چانسلر

دی بنوں : یونیورسٹی اور اُس کی املا ک قو می اما نت ہے اور یونیورسٹی مفا دات کا ہر قیمت پر تحفظ کیا جا ئے گا ۔ وائس چانسلر بنوں یونیورسٹی پروفیسر ڈاکٹر انجنئیر سید عا بد علی شا ہ نے اپنے خیا لا ت کا اظہا ر کر تے ہو ئے کہا کہ یونیورسٹی اور اُن کی املا ک قو می اما نت ہے اور اس کا تحفظ اُن کی اولین تر جیح ہے۔
یونیورسٹی مفا دات کو ہر چیز پر تر جیح دی جا ئے گی۔ یونیورسٹی میں کا م کر نے والے اسا تذہ کرا م ، انتظامی عملہ ہما را اثا ثہ ہے جبکہ طلبہ ہما را مستقبل ۔ طلبہ کو بہترین تعلیمی ما حو ل اور تدریسی و انتظا می عملہ کوبہترین کام کرنے والا ما حو ل کی فرا ہمی سے ہی یہا ں پر تعلیم کی آبیا ر ی ممکن ہے۔ اس سلسلے میں یونیورسٹی ہر سطح پر کو شش کر رہی ہے اور مختلف ملکی و بین الا قوا می ادارو ں سے روابط رکھے ہو ئے ہے۔ جبکہ وقتا ًفو قتاًملکی و بین الاقوا می سطح کے سمینا ر ، کا نفر نسز اور ورکشا پ بھی منعقد ہو رہے ہیں ۔یونیورسٹی نظام میں اصلا حات نا فذ کر کے یونیورسٹی کے اثا ثوں میں اضا فہ کیاہے ۔ انھو ں نے کہا کہ یونیورسٹی تر قی کی را ہ میں حا ئل تمام رکا وٹو ں کو دور کیا جا ئے گا اور اس سلسلے میں کسی بھی قسم کا دبا ﺅ بر دا شت نہیں کیا جا ئے گا۔ یونیورسٹی کے شفا ف ما حو ل سے شر پسند عنا صر کے نا جا ئز اور غیرقا نونی مقا صد کی تکمیل نہیں ہو رہی ہے ۔ جن سے اُن کو تکلیف ہو رہی ہے ۔ ان عنا صر کا ہر سطح پر مقا بلہ کیا جائے گا اور اُن کے سا زشو ں کا جو اب بہترین کارکردگی کی صور ت میں دیا جا ئے گا۔یونیورسٹی میں تمام امو ر میرٹ پر سر انجا م دیے جا تے ہیں اور عوا م کے سامنے اُن کو فو ر ا ًآویزا ں کیا جاتا ہے۔ یہا ں پر کسی کو بھی قا نو ن شکنی کی اجا زت نہیں دی جا ئے گی اور اُن کے خلا ف مروجہ قوانین کے مطا بق کارروا ئی کی جائے گی۔ انھوں نے متعلقہ قومی ادا روں کو بھی دعوت دی کہ وہ کسی بھی وقت آ کر یہا ں پر ہو نے وا لے کا م اور شفا فیت کا جائزہ لے سکتے ہیں ۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں

This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.