132

یونیورسٹی آف سائنس اینڈ ٹیکنالوجی بنوں نی40ملازمین کی ترقی کا اعلامیہ جاری کردیا

یونیورسٹی آف سائنس اینڈ ٹیکنالوجی بنوں نی40ملازمین کی ترقی کا اعلامیہ جاری کردیا ،یونیورسٹی کے رجسٹرار ڈاکٹر سردراز خان کے مطابق ڈی پی سی اجلاس نی40ملازمین کو نائب قاصد سے جونیئر کلرک،جونیئر کلرک سے سینئر کلرک اور سینئر کلرک کو آفس اسسٹنٹ کی پوسٹ پر اپ گریڈیشن کا اعلامیہ جاری کردیا گیااس موقع پر وائس چانسلر بنوں یونیورسٹی پروفیسر ڈاکٹرانجینئر پیر سید عابد علی شاہ نے ترقی پانے والے ملازمین کو مبارکباد دیتے ہوئے کہا کہ ملازمین یونیورسٹی کی تعمیروترقی میں ریڑھ کی ہڈی کی حیثیت رکھتی ہے جامع بنوں کی ترقی اور خوبصورتی کیلئے ہم سب کو مشترکہ کردار ادا کرنا ہوگا تاکہ یہاں سے تعلیمی روشنی کا سفر بدستور جاری کھ سکے ۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں

This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.