45

یونیورسٹی آف سائنس اینڈ ٹیکنالوجی بنوں میں قوانین کی روشنی میں ہر کام کیا جاتا ہے

دی بنوں : یونیورسٹی آف سائنس اینڈ ٹیکنالوجی بنوں میں قوانین کی روشنی میں ہر کام کیا جاتا ہے یہاں پر قانون کے خلاف ورزی نہیں ہوتی ٹرانسپورٹ کی روک تھام اور فیول کی بچت میں لاکھوں روپے بچت کو یقینی بنایا ان خیالات کا اظہار یونیورسٹی ترجمان نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ سوشل میڈیا پر پھلایی جانے والی خبروں کو رد کرتے ہوئے مزید کہا کہ یونیورسٹی کی ٹرانسپورٹ رول شق نمبر 19 کسی بھی یونیورسٹی کے ملازم فیس اور ڈرائیور کو ٹی اے ڈی دیکر دی جاتی ہے اس طرح تمام قانونی تقاضے کو پورا کیا جا تا ہے اور اس تصدیق کے لیے تمام لوگوں کے لیے یونیورسٹی کے دروازے کھلے ہیں.

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں

This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.