38

یونین کونسل سطح پر صفائی مہم جاری ہے


ڈپٹی کمشنر بنوں محمد علی اصغر اور اسسٹنٹ ڈائریکٹر عبد الحسین کے ہدایت پر یونین کونسل سطح پر صفائی مہم کے دوران ویلج کونسل ککی1 میں صفائی جاری ہے۔ اس کا مقصد ضلع بنوں کو صاف ستھرا رکھنا ہے. اس کے ساتھ اج ڈپٹی کمشنر بنوں محمد علی اصغر کے ہدایت کے مطابق عطائی ڈاکٹروں کے خلاف گرینڈ اپریشن کیا گیا. جاری ہے۔ تفصیلات کے مطابق نذیر اللہ انسپکٹر ہیلتھ کئیر کمیشن اور اورنگزیب سینئر ڈرگ انسپکٹر بمعہ ٹیم نےعلاقہ مندیو، بارکزئی اور میریان میں درج ذیل میڈٰکل سٹورز کو غیر قانونی طور پر اپنے آپ کو ڈاکٹر ظاہر کرنے اور بغیر لائسنس کے میڈیکل سٹورز میں پریکٹس کرنے پر ان کے میڈیکل سٹورز کو سیل کردیے گئے اور مالکان کے خلاف ڈرگ ایکٹ کے تحت کیسیز رجسٹرڈ کردیئے گئے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں

This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.