37

کوہاٹ اورمیرانشاہ روڈ پراضافی اسفالٹ بچھایا جائے گا

ڈپٹی کمشنر بنوں محمد علی اصغر کے خصوصی ہدایت کے مطابق کوہاٹ اور میرانشاہ روڈ پر ایکسٹرا اسفالٹ تہہ بچھایا جائے گا. اسی روڈز پر افغانستان کیلئے ہیوی ٹرانسپورٹ سفر کرتی ہیں۔
بعد ازاں ایکسٹرا اسفالٹ تہہ کی وجہ سے ہیوی ٹرانسپورٹ سے کوہاٹ اور میرانشاہ روڈز خراب نہیں ہونگے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں

This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.