101

کلین اینڈ گرین پاکستان پروگرام کے تحت شجرکاری مہم کا آغاز

بنوں کے تمام کالجوں میں کلین اینڈ گرین پاکستان پروگرام کے تحت شجرکاری مہم کا آغاز کیا گیا ہے جس کا افتتاح اسسٹنٹ کمشنر بنوں شوذب عباس نے گورنمنٹ پوسٹ گریجویٹ کالج بنوں میں کیا اس موقع پر اسسٹنٹ کمشنر بنوں نے کہا کہ صفائی نصف ایمان ہے ہم سب پاکستان کو صاف و سرسبز رکھنے کے لیے اس مہم کو کامیاب بنائیں گے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں

This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.