67

کسی سرکاری ملازم کو نوکری سے نہ نکالا جائے، Fake سرکلر

دی بنوں: اس سرکلر کے حوالے سے ہم نے شاہد خان جدون منیجر ایم آئی ایس پرائم منسٹر آفس کو ای میل کیا . کہ سرکلر ھذا Fake ہے کہ نہیں اور مسٹر شاہد خان جدون کے الفاظ حسب ذیل ہے.

It is fake circular. PMO is issuing instructions for probe on the fake letter and clarification in the case.

Regards,

Shahid Khan Jadoon
Manager MIS/SNA
Prime Minister Office (NITB)

لہذا اس سلسلے میں تمام فیس بک دیکھنے والوں سے گزارش کی جاتی ہے. کہ ایسے فیک سرکلر یا نوٹفیکیشن وغیرہ کے لئے متعلقہ ویب سائٹس یا اداروں سے تصدیق کے بعد اپلوڈ کیا کریں. ورنہ اس سلسلے میں قانونی کراوئی کی جائے گی.

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں

This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.