44

کراچی میں نقیب اللہ محسود کے ایک اور دوست کا قتل

کراچی میں سابق ایس ایس پی راؤ انوار کے جعلی پولیس مقابلے میں مارے جانے والے نقیب اللہ محسود کا ایک اور دوست کراچی میں قتل ہوگیا۔ مانیال محسود نامی نوجوان کو 24 مارچ کو کراچی کے علاقے گلشن بونیر میں فائرنگ کا نشانہ بنایا گیا جبکہ لانڈھی پولیس کا کہنا ہے کہ قتل قبیلے کے افراد سے رقم کے تنازع پر ہوا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں

This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.