119

کالے شیشے والے گاڑیوں کے خلاف گرینڈ اپریشن

اسسٹنٹ کمشنر بنوں شوذب عباس بمعہ پولیس آفسران نے کالے شیشے والے گاڑیوں کے خلاف گرینڈ اپریشن کیا، کالے شیشے والے گاڑی مالکان کو موقع پر جرمانہ کیا جبکہ شیشے کے پیچھے لگے کالے لفافے کو موقع پر اتارا گیا۔ کالے شیشے والے گاڑیوں کے خلاف یہ اپریشن جاری ریے گا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں

This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.