83

ڈی پی او بنوں نے تمام ایس ایچ اوز تبدیل کردیئے

ڈی پی او بنوں نے ضلع بھر کے تمام تھانہ جات کے ایس ایچ اوز تبدیل کردیئے ڈی پی او بنوں خرم رشید نے حالیہ انتخابات کیلئے ضلع بھر میں تمام تھانوں کے ایس ایچ اوز تبدیل کردیئے ہیں.
جاری اعلامیہ کے مطابق ایس ایچ او ٹاؤن شپ انسپکٹر ظفراللہ خان کو لائن حاضر کردیا جبکہ ان کی جگہ ڈی آئی خان سے تبدیل ہوکر آنے والے سب انسپکٹر انعام اللہ گنڈا پور ایس ایچ او ٹاؤن شپ ، انسپکٹر امجد ایس ایچ اوتھانہ بسیہ خیل ، سب انسپکٹرعالمگیر ایس ایچ او تھانہ ککی ، سب انسپکٹر عدنان ایس ایچ او تھانہ صدر ، پولیس لائن سے سب انسپکٹر طارق محمود ایس ایچ او تھانہ بکاخیل ، ایس ایچ او تھانہ بسیہ خیل سب انسپکٹر سعداللہ کو ایس ایچ او تھانہ منڈان ، ایس ایچ او سٹی سب انسپکٹر بن یامین کو ایس ایچ او تھانہ ڈومیل ، ایس ایچ او تھانہ ڈومیل سب انسپکٹر عبدالخنان مروت کو ایس ایچ او تھانہ سٹی ، پولیس لائن سے سب انسپکٹر محمدریاض خان کو ایس ایچ اوتھانہ میریان ،ایس ایچ او تھانہ جانی خیل سب انسپکٹر نعیم کو ایس ایچ او تھانہ غوریوالہ ، ایس ایچ او تھانہ غوریوالہ سب انسپکٹر ثمر عباس کو ایس ایچ او تھانہ جانی خیل ،پولیس لائن سے سب انسپکٹر راشد خان ایس ایچ او تھانہ ہوید ، ایس ایچ او تھانہ ہوید سب انسپکٹر سلیم کو پولیس لائن ، لکی مروت سے تبدیل ہوکر آنے والے سب انسپکٹر عصمت اللہ کو ایس ایچ او تھانہ کینٹ ، ایس ایچ او تھانہ کینٹ سب انسپکٹر حامد خان کو پولیس لائن ، تھانہ صدر کے سب انسپکٹر ناصرالدین کو تھانہ بسیہ خیل ،تھانہ ڈومیل اے ایس آئی ابراہیم کو تھانہ بسیہ خیل ، تھانہ سٹی کے اے ایس آئی فداء اللہ کو تھانہ بسیہ خیل ، تھانہ بسیہ خیل کے اے ایس آئی شمس الرحمن کو تھانہ سٹی ، تھانہ صدر کے محرر اے ایس آئی راحت اللہ کو محرر تھانہ منڈان ، تھانہ جانی خیل کے ہیڈ کنسٹیبل انور شاہ کو تھانہ سٹی ، تھانہ منڈان کے محرر ہیڈ کنسٹیبل شاہ خالد کو پولیس لائن ، تھانہ بسیہ خیل ہیڈ کنسٹیبل زین اللہ کو پولیس لائن ، تھانہ کینٹ کے محرر ہیڈ کنسٹیبل اصغر کو پولیس لائن ، تھانہ ڈومیل کے ہیڈ کنسٹیبل فرمان وزیر کو تھانہ ہوید ، ٹریفک سٹاف کے ہیڈ کنسٹیبل یوسف کو پولیس لائن ، ٹریفک سٹاف کے ہیڈ کنسٹیبل اسحاق کو تھانہ جانی خیل ، تھانہ ڈومیل کے ہیڈ کنسٹیبل میر شہباز کو پولیس لائن ، ڈی ایس بی تھانہ ڈومیل کے ہیڈ کنسٹیبل ابرار کو پولیس لائن ، تھانہ بسیہ خیل کے ہیڈ کنسٹیبل ضیاء الرحمن کو پولیس لائن ، تھانہ ہوید کنسٹیبل سرتاج وزیر کو تھانہ بسیہ خیل ، ٹریفک سٹاف ڈرائیور اللہ داد خان کو تھانہ ہوید ، تھانہ ڈومیل کے کنسٹیبل نورزمان کو پولیس لائن ، ڈی ایس بی تھانہ ڈومیل کے کنسٹیبل جمیل کو پولیس لائن ، تھانہ سٹی کے ڈرائیور کنسٹیبل صادق زمان کو پولیس لائن ، ایف آر پی پولیس پوسٹ سپینہ تنگی کنسٹیبل حضرت اللہ وزیر کو پولیس لائن ، اولڈ کرم بریج پولیس پوسٹ کنسٹیبل جلندر شاہ کو پولیس لائن ، ایم ٹی آئی سٹاف بنوں کنسٹیبل رضوان اللہ کو پولیس لائن ، تھانہ صدر کے کنسٹیبل ضیاء الرحمن کو پولیس لائن ، پولیس لائن کے کنسٹیبل حامد خان کو تھانہ ہوید تعینات کردیا گیا ہے تمام پولیس آفسران کو فوری طور پر اپنی جائے تعیناتی پر رپورٹ کرنے کی ہدایت کی گئی ہے.

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں

This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.