71

ڈی ایچ کیو ہسپتال میں غیر قانونی تجاوزات ہٹائی گئی

ایڈیشنل اسسٹنٹ کمشنرتھری عید نواز شیرانی کی نگرانی میں ڈی ایچ کیو ہسپتال بنوں میں مسمار کئے جانے والےغیر قانونی تجاوزات کا ملبہ ہٹایا جارہا ہے۔ اس سے پہلے
عید نواز شیرانی کی نگرانی میں غیر قانونی تجاوزات کو مسمار کر دیے اور تجاوزات کرنے والو کو سخت ہدایت جاری کی گئی.

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں

This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.