138

ڈپٹی کمشنر کی طرف سے 19 اپریل کوکھلی کچہری کا انعقاد

دی بنوں ۔ مدنی مسجد مال منڈی میں 19اپریل شام 4بجے کھلی کچہری کا انعقاد کیا جارہا ہے
جس میں ڈپٹی کمشنر بنوں محمد علی اصغر سمیت ضلعی محکموں کے افسران بھی شرکت کریں گے، اور بنوں میں جاری بیوٹیفکیشن آف بنوں پراجیکٹ کے حوالے سے عوام بنوں کے سوالات، شکایات اور تجاویز سنے جائیں گے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں

This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.