37

ڈپٹی کمشنر نے مفت کپڑوں کے تھیلے تقسیم کئے


ڈپٹی کمشنر بنوں محمد علی اصغر نے بروز جمعہ نیبر ہوڈ کونسل سٹی ون میں مفت کپڑوں کے تھیلے تقسیم کئے.
انہون نے کہا کہ پلاسٹک کے تھیلے نالیوں کی بندش کا باعث بنتے ہیں اور اسکا بڑھتا ہو استعمال فظائی آلودگی میں بھی اضافہ کر رہا ہے. اس لئے حکومت ہر یونین کونسل میں عوام میں کپڑوں کے تھیلے تقسیم کرینگےاورعوام میں کپڑے کے تھیلے کے استعمال کے بارے میں شعور پیدا کیا جائے گا.

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں

This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.