28

چوبیس قیراط سونے سے سجی آئسکریم کون

امریکی ریاست کیلیفورنیا کی ایک آئسکریم شاپ نے اپنی نئی آئسکریم رینج متعارف کروائی ہے جسے چوبیس قیراط سونے سے سجایا گیا ہے ۔
کون کے بسکٹ پر بھی چوبیس قیراط گولڈ ڈسٹ کا اسپرے کیا جاتا ہے ۔
گولڈ آئسکریم کون نامی اس مزیدار آئسکریم کی قیمت صرف 14.95ڈالر یعنی 1667.6 پاکستانی روپے ہے۔ تو جناب اگر ٹھنڈی میٹھی سونے سے سجے مزیدار آئسکریم کھانی تو ہے کیلیفورنیا پہنچ جائیں۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں

This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.