72

چلڈرن پارک کی رینوویشن کا کام جاری

کمشنر بنوں ڈویژن سید عبد الجبار شاہ اور ڈپٹی کمشنر بنوں محمد علی اصغر چلڈرن پارک (پرانا لیڈی پارک) نزد ریلوے روڈ میں جاری کاموں کا معائنہ کر رہے ہیں۔ حال ہی میں اس پارک میں غیر قانونی تجاوزات کو گرایا گیا ہے اور اب اس کی دیواریں چھوٹی کی گئ ہیں تاکہ عام لوگوں اس پارک میں آسانی سے داخل ہوسکیں۔ ڈپٹی کمشنر بنوں محمد علی اصغر نے موقع پر ایس ڈی او کو جلد از جلد کام مکمل کرکے تیار کرنے کی ہدایت کی۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں

This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.