24

پلاسٹک لفافے، پلاسٹک ڈرم کے استعمال پر مکمل پابندی

ڈپٹی کمشنر بنوں محمد علی اصغر نے آبی آلودگی سے بچنے اور عوام کے صحت کی خاطر پلاسٹک کے لفافے، پلاسٹک کے ڈر اور پلاسٹک کے سامان بنانے، استعمال اور بھیجنے پر مکمل پابندی لگاتے ہوئے دفعہ 144 نافذ کردی ہے۔ ضلع بنوں کے تمام دکانداروں کو ہدایت کی جاتی ہے کہ وہ Biodegradable (جو پانی میں تحلیل ہوتے ہیں) شاپنگ لفافے میں بھیچنے کیلئے رکھے علاوہ ازیں پکڑے جانے پر قانونی کاروائی ہوگی۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں

This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.