113

پاکستان کا چین سے تمام تجارت اور معاہدے مقامی کرنسی میں کرنے کا فیصلہ

حکومت نے ڈالر کے مقابلے میں روپے کی قدر کو مستحکم کرنے کے لیے چین سے تمام تجارت اور معاہدے مقامی کرنسی میں کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔پچھلے مالی سال کے دوران پاکستان اور چین کے درمیان تجارت کا حجم 14ارب 60کروڑ ڈالر رہا،پاکستان نے چین سے 12ارب 70کروڑ کی اشیا برآمد کیں،گزشتہ مالی سال کے دوران پاکستان اور چین کے درمیان تجارت کا حجم 14ارب 60کروڑ ڈالر رہا۔ پاکستان نے چین سے 12ارب 70کروڑ ڈالر کی اشیا درآمد کیں جب کہ برآمدات کا حجم صرف ایک ارب 86کروڑ ڈالر رہا، اس طرح پاکستان اور چین کے درمیان تجارتی خسارہ 10ارب ڈالر سے زائد رہا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں

This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.