90

ٹیکس نادہندگان کے خلاف کارروائی

محکمہ ایکسائز اینڈ ٹیکسیشن بنوں نے مختلف بازاروں میں پلازے سیل کر دیا خیبر پختونخواحکومت کی احکامات کے مطابق پورے خیبر پختونخوا میں ٹیکس نا دہندگان کے خلاف محکمہ ایکسائز اینڈ ٹیکسیشن نے کارروائی کرکے سیلنگ کا عمل شروع کر دیا ہے جس کی روشنی میں ای ٹی او بنوں انجینئر اصغر خان وزیر نے بنوں کے مختلف بازاروں میں پلازے و تجارتی مراکز کے ڈیفلٹر مالکان جنہوں نے گزشتہ 20سال سے حکومت کو ٹیکس جمع نہیں کی تھی کہ پلازے و مارکیٹ سیل کر دیئے جس میں ممبران صوبائی اسمبلی کے مارکیٹ بھی موجود ہیں اسی طرح کچھ ملکان نے موقع پر ٹیکس جمع کیا جو حکومتی خزانے میں جمع کرا دی گئی گاڑیوں کے لئے خو د ساختہ نمبر پلیٹس پکڑنے پر ڈرائیور سے موقع پر پانچ ہزار روپے جرمانہ وصول کیا جائے گا ای ٹی او نے کہا کہ جن ڈرائیوروں نے نمبر پلیٹس کیلئے ایپلائی کیا تھا وہ آفس سے وصول کر سکتے ہیں ۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں

This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.