33

ٹریفک وارڈن پولیس کی طرف سے خصوصی پلان تشکیل

بنوں ٹریفک وارڈن پولیس نے رمضان المبارک کے دوسرے عشرے اور عید الفطر کے ایام میں عوام کو ٹریفک کی مد میں سہولیات فراہم کرنے کے لئے خصوصی پلان تشکیل دیدیا ہے جسکے تحت ٹریفک پولیس اہلکاروں کی ڈیوٹیاں دوشفٹوں میں تبدیل کرکے 145اہلکاروں کوتعینات کرنے کے ساتھ ساتھ رائیڈرز،فور لفٹرز،شاہین اسکواڈز اور موبائل بھی افطاری کے بعد بازاروں میں گشت کرے گی۔

اس حوالے سے مرکزی بازار سمیت دیگر مصروف بازاروں میں ہر قسم کی گاڑیوں کا داخلہ بند کردیا گیا ہے جبکہ گاڑیوں کیلئے پارکنگ سٹینڈز مختص کردیا گیا ہے۔ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر یاسر آفریدی کی خصوصی ہدایت پر رمضان المبارک کے دوسرے عشرے اور عید الفطر کے ایام میں جہاں فول پروف .. ۔۔۔۔ خبر کی مزید تفصیل کچھ دیر بعد دستیاب ہوگی

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں

This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.