ویال منڈان پر تعمیر کی گئیں دکانوں کو مسمار کردیا گیا 147

ویال منڈان پر تعمیر کی گئیں دکانوں کو مسمار کردیا گیا

بنوں ضلعی انتظامیہ نے بیوٹیفیکیشن منصوبے کے تحت تجاوزات کے خلاف آپریشن جاری رکھتے ہوئے ویال منڈان پر تعمیر کی گئیں دکانوں کو مسمار کردیا گیا ہے. آپریشن کے دوران درجنوں کی تعداد میں دکانات اور تھڑے بلڈوز کر دیئے ہے.

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں

This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.