43

نیظم بازار سے تجاوزات ہٹائے کا آپریشن

کمشنر بنوں ڈویژن کے ہدایت پر اسسٹنٹ کمشنر بنوں شوذب عباس نے اپنی نگرانی میں نیظم بازار سے تجاوزات ہٹائے اور بازار کو ہر قسم کے تجاوزات سے صاف کیا گیا

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں

This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.