34

نیشنل پروگرام بنیادی صحت کے لیڈی ہیلتھ ورکرز کے بقایاجات فوری ادا کئے جائیں،عبدالرزاق

نیشنل پروگرام بنیادی صحت کے لیڈی ہیلتھ ورکرز کے کئی سال کے بقایاجات فوری طور پر ادا کئے جائیں ان خیالات کا اظہار یونین کونسل آمندی کے سابق چیئرمین عبدالرزاق نے میڈیاکے نمائندوں سے گفتگو کرتے ہوئے کیا اُنہوں نے کہا کہ ڈیوٹی دیکر اُ ن کا معاوضہ یا صلہ نہ ملنا حکومت کی جانب سے براہ راست حقوق پر ڈاکہ ڈالنے کے مترادف ہے لہذا حکومت کے ذمے جو بھی واجب الادا ہیں ان کی ادائیگی کی جائے ۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں

This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.