136

نامعلوم افراد نے نوجوان کو رات کی تاریکی میں موت کے گھاٹ اُتار دیا

نامعلوم افراد کی فائرنگ نوجوان کو رات کی تاریکی میں موت کے گھاٹ اُتار دیا ۔تفصیلات کے مطابق تھانہ منڈان کی حدود میں واقع ہنجل گیٹ سوئی گیس آ فس کے سامنے نامعلوم ملزمان نے فائرنگ کرکے محمد اسرار ولد محمد سردار سکنہ سکنہ ہنجل امیر خان کو فائرنگ کرکے قتل کر دیا پولیس نے مقتول کے بھائی گل راقیاز کی رپورٹ پر نامعلوم افراد کے خلاف مقدمہ درج کر لیا وجہ عداوت معلوم نہ ہو سکی ۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں

This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.