23

نالیوں پر لوہے کے گرل رکھنے کی اجازت ہو گی: ڈپٹی کمشنر آفس


بیوٹیفیکیشن آف بنوں کے حوالے سے ڈپٹی کمشنر کےافس کی طرف سے ایک نیا آڈر جاری ہوا ہے۔ جس میں ضلع بنوں کی خوبصورتی اور مستقبل میں نالیوں کی صفائی ممکن بنانے کیلئے نالیوں پر لوہے کے گرل رکھنےکی اجازت ہو گی جیسے آ سانی سے ہٹایا جا سکے۔ جبکہ پختہ تعمیرات مثلا کنکریٹ، تھڑہ، سیمنٹ کی بڑھیاں یا سیمنٹ سے تعمیر شدہ تعمیرات پر مکمل پابندی ہیں۔

تصاویر سیمپل کے طور پر شئیر کی جارہی ہے)

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں

This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.