171

میٹر ک امتحانات میں شفافیت اور پر امن انعقاد کیلئےدفعہ 144نافذ

ڈپٹی کمشنر بنوں محمد علی اصغر نے ضلع بنوں میں سا لانہ میٹر ک کے امتحانات میں شفافیت اور پر امن انعقاد کیلئے ضلع بنوں میں مائیکرو فوٹو سٹیٹ اورپاکٹ گائیڈز کے دکانوں اور ان کی خرید و فروخت پر دفعہ 144نافذ کیا ہے اور ساتھ میں ماحول کو پر امن رکھنے اورامتحانی ہال میں در اندازی کو روکنے کیلئے امتحانی ہالز کے 200گز کے اندر اسلحہ کی نمائش اور پانچ سے زیادہ افراد کے اجتماع پر بھی دفعہ 144نافذ کیا ہے خلاف ورزی کرنے والوں کے خلاف سخت قانونی کاروائی عمل میں لائی جائے گی۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں

This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.